Afghan Ambassador Shares The Picture of His Daughter Who Was Abducted








Afghan Ambassador Shares The Picture of His Daughter Who Was Abducted


سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر وائرل ہورہی تھی جس کا چہرہ زخمی تھا اور کہا جارہا تھا کہ یہ خاتون افغان سفیر کی بیٹی ہیں جس کو اغوا کرلیا گیا تھا۔ افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرکے بتایا کہ ان کی بیٹی یہ ہے اور ٹویٹر پر وائرل ہونے والی خاتون ان کی بیٹی نہیں ہے۔۔ افغان سفیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
————
مجھے مجبوراً اپنی بیٹی سری علی خیل کی تصویر شیئر کرنی پڑرہی ہے، کیونکہ سوشل میڈیا پر کسی اور کی تصویر پوسٹ کی جارہی تھی، جوکہ غلط ہے۔ اگرچہ میں اسے بالکل نہیں جانتا۔۔ شکریہ
————





No comments

Powered by Blogger.